ابنا: وزیرخارجہ آج اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر بھی حاضری دیں گی پاکستانی وزیرخارجہ حناربانی کھر نے آج نئی دلی میں معروف بزرگ خواجہ نظام الدین اولیا کی مزار پر حاضری دی اورپاکستان کی بقااورسلامتی کے لیے بھی دعائیں مانگیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حناربانی کھر آج اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے مزار پر حاضری دیں گی۔۔ خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری پر حاضری کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہونگی۔ ........
/169